Description
کراؤن موٹر سائیکل ہے 2019 ماڈل ہے اوپن واؤچر میں ہے اوریجنل ٹینکی ٹاپ پہ کوئی نہیں ہے انجن میں تھوڑا سا پرابلم ہے باقی موٹرسائیکل بالکل اوکے ہے انجن میں صرف کنیکٹنگ راڈ کا پرابلم ہے 45 ہزار ڈیمانڈ ہے باقی کمی پیشی ہو جائے گی جس بھائی نے بھی لینا ہو اس نمبر پہ رابطہ کریں
(Chat with seller)