Description
*گائے کا دیسی گھی دستیاب ہے*
الحمدللّٰہ معیار اور کوالٹی میں کوئی کمی نہیں، ضرور آزمائیں_
*1 kg 2400/- pkr*
*500 gram 1200/- pkr*
جار کا وزن گھی میں شامل نہیں کیا جاتا ہے_
*کینٹ ایریا میں فری ہوم ڈلیوری*
پانچ کلو یا زائد خریداری پر مزید ڈسکاؤنٹ ہوجائے گا انشاءاللَٰہ_
پاکستان بھر کے لئیے ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ہے_
*نوٹ*
*گھی پسند نہ آنے کی صورت میں ایک مہینے بعد بھی بغیر کسی سوال جواب کے واپسی ہوگی، انشاءاللٌٰہ_*
دئیے گئے نمبرز پر واٹس ایپ یا کال کریں