Description
BEEF GOLD LIQUID
INGREDIENTS:-
Each 1000ml Contains
Vitamin A 200000iu
Vitamin D3 200000iu
Vitamin B1 1.4mg
Vitamin B2.4. 6mg
Vitamin B12 10mg
Folic Acid 20mg
Cobalt 30mg
Selenium 20mg
Ginkgobiloba 50mg
Lysine 50mg
Papermint 30mg
Zinc Sulphate 10mg
Magnesium Sulphate 20mg
ہمارا عزم خوشحال کسان خوشحال پاکستان
جانوروں کے گوشت میں اضافہ کرتا ہے جس سے جانوروں کے وزن میں تقریباً 500 گرام روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کرتا ہے۔
جانوروں کے نظام انہظام کو درست کرتا ہے جس سے جانور کی بھوک اور پیاس میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
جانوروں کے جسم میں کو بالٹ اور نمکیات کی کمی کو پورا کرتا ہے جس سے جانوروں کی کھال ( جلد ) میں چمک پیدا ہوتی ہے۔
جانوروں میں طاقت پیدا کرتا ہے جس سے جانوروں میں نقابت اور ستی ختم ہو جاتی ہے اور جانور چاق و چوبند رہتا ہے۔
جانوروں کوکسی قسم کا کوئی سٹاک پاؤڈر چینی یا ہا نے کا مکسچر دینے کی ضرورت نہیں پڑتی جس سے فارم کا اضافی بوجھ کم ہو جاتا ہے۔
جانوروں میں جگر (لیور) کو طاقتور بناتا ہے جس سے جانوروں میں خون کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے۔
جانوروں کی خوراک کو زود ہضم بناتا ہے جس سے جانوروں کو کھلائی گئی خوراک ضائع نہیں ہوتی اور جانوروں کے جسم کا حصہ بناتا ہے۔
دودھ دینے والی گائے بھینس کو استعمال کرنے سے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے۔
خوراک
بیل، گائے بھینس
100 ML روزانه
درمیانہ کٹہ، بچھڑا
50ML صبح و شام
چھوٹا کٹہ پچھڑا
25ML صبح و شام
بکرا، دنبہ وغیرہ
15ml صبح و شام
Packing: 1000ml, 5 liters, 10 Liters, 20 Liters