Description
کورے کی پچھلی بریک کے مکمل توے بمعہ بریک شو اور سلنڈری۔
بلکل مناسب قیمت۔
میں نے اپنی کار کا چمٹہ بدلہ تھا جس کے ساتھ ہی توے وغیرہ مل گئے اس لیئے میرے جو پہلے لگے تھے وہ میرے پاس فالتو ہو گئے۔
بلال گنج سے 5000 کے دونوں سیٹ ملتے ہیں جبکہ میں نے بہت ہی مناسب قیمت لگائی ہے۔صرف 3000 دونوں کا۔