Description
اسلام علیکم یے کاؤنٹر تقریبا 3 سے 4 مہینے پہلے لیا ہے اور بہت کم استعمال کیا یے اور ابھی بلکل نیو ہے بہت اچھی کنڈیشن ہے 5.5 فٹ لمبائی اور 2 فٹ چوڑائی جس بھائ نے لینا ہے اس نمبر پر صرف کال کریں اور ایپ پر میسج نہ کریں صرف کال شکریہd (View phone number) محمد ساجد
پتہ: آسیم ٹاؤن نواں پینڈ ہر بنس پورہ لاہور