All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 680

Corn Silage/Maki Silage/Animal Feeds

Khanpur Road, Haripur
2 weeks ago
Description
Al khair silage جانورں كے دودھ اور گوشت میں 20 سے 30 فیصد یقینی اضافه كے لیے مکئی كا سائلیج بہترین چارہ ہے۔ کیونکہ اس میں فائبر کے ساتھ پروٹین اور منرل وافر مقدار میں ہوتے ہیں۔ دودھ والے جانوروں کے لیے مکئی سائلیج بنیادی چارہ کے طور پر استعمال کریں ۔اس میں فائبر کے ساتھ چھلیوں کی وجہ سے بھرپور انرجی اور پروٹین کی مناسب مقدار ہوتی ہے۔ ہمارے پاس بنكر كا تیار كرده بہترین كوالٹی سائلیج %100 مکئی دانے كے ساتھ. ※کوالٹی کی بدولت ڈیری فارمرز کی اولین پسند ہے ※ 80 کلو والی منفردپیکینگ میں دستیاب۔ ※ دو سال تک محفوظ رہنے کی گارنٹی۔ ※ غذائیت سے بھرپور۔ ۔ پورے #پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت - اپنے شہر کے پُہنچ ریٹ کے لیے رابطہ کیجیے
Location
Pakistan
Ad id 1095137779
Report this ad