All categoriesDropdown arrow
1 / 1

فوٹو کاپی کا کام + گرافک ڈیزائنر + ہیلپر

PWD Housing Scheme, Islamabad
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameSmilex Printing
Type of AdJob Offer
Salary from25000
Salary to50000
Career LevelMid-Senior Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
ایک لڑکے کی ضرورت ہے جو کہ فوٹو کاپی کرنے کا اور مشینوں کو سمجھتا ہو + ہیلپر 1 اور ایک گرافک ڈیزائنر جو کہ ویب ڈیزائننگ کورل ڈرا سوشل میڈیا ایڈورٹائزنگ آفسیٹ Offset وغیرہ  کا کام جانتا ہو کی ضرورت ہے الغرض ہمیں اپنے کام کے لیے ایک ال راؤنڈر کی ضرورت ہے جو ہماری ساری ضروریات پوری کر سکے اور سیلری پیکج اس سے مزید بڑھایا بھی جا سکتا ہے اور سہولیات بھی دی جا سکتی ہیں پی ڈبلیو ڈی کے ارد گرد یا پنڈی اسلام اباد کے رہنے والے لوگ ہی رابطہ کریں     مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں "0332"5487"634"
Location
Pakistan
Ad id 1097593670
Report this ad