All categoriesDropdown arrow
1 / 3
Rs 37,000

Core i7 6th generation

Baja Line Power Houses, Lahore
2 weeks ago
Details
ConditionUsed
Description
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ لینوو وہ کمپنی ہے جس نے دُنیا میں پہلا کمپیوٹر بنایا اُس وقت اسکا نام آئی بی ایم تھا میرا گرافکس کا کام ہے میں سسٹم اپ گریڈ کرتا رہتا ہوں۔، وقولو قولا سدیدا جو کہو سیدھا سیدھا کہو۔القرآن ایک ریٹ ہے ایک روپیہ کم نہی ہوگا آٹھ جی بی ڈی ڈی آر فور ریم ہے دو جی بی گرافک کارڈ ہےچوسنٹھ بٹ۔ ہارڈ ڈسک نہی دونگا اُس میں میرا ڈیٹا ہے۔ آپ اپنی ہارڈ لے آئیں اُس میں ونڈو کر کے چیک کروا دونگا یا میرے چلتے سسٹم کو کبھی بھی ویڈیو کال پر دیکھ سکتے ہیں۔ فائنل پرائس ہے 37 ہزار 0/3/22/800/75/70
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1092919463
Report this ad