Description
Dell Latitude 3520 - Core i5 11th Gen
پروسیسر: Intel Core i5 (11th Generation)
ڈسپلے: 10/10، شاندار کوالٹی
حالت: تقریباً نیا، بہت کم استعمال شدہ
اسکریچز: بالکل نہیں، نو اسکریچز
بوکس: گم ہوگیا ہے
یوزج: فسٹ اینڈ یوز، بہترین کنڈیشن
یہ لیپ ٹاپ پرفارمنس اور اسکرین کوالٹی کے لحاظ سے زبردست ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ورک اور اسٹڈی دونوں کے لیے ایک ریفریشنگ تجربہ چاہتے ہیں۔