Description
ہمیں اسلام اباد راولپنڈی میں گھروں کے لیے کک اور شیف کی ضرورت ہے کوک جو پاکستانی اور چائنیز کھانے بنا لیں۔اور شیف پاکستانی چائنیز اٹالین عربک اور کانٹینینٹل کھانے بنانا جانتا ہو تنخواہ کے ساتھ کھانا پینا رہاش اور مہینے کی چار چھٹیاں ملیں گی ضرورت مند لوگ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
zero three four five two three nine one four six five
#34#50=19=84#65?