Description
گھر کے لیے ایک باورچی کی تلاش میں ہیں۔ باورچی کو گھر کے تمام عملے کے لیے کھانا تیار کرنا ہوگا۔
ضروریات:
آپ کھانا پکانے میں ماہر ہوں
عمر 35 سال یا اس سے زیادہ
تنخواہ 30,000 سے 35,000 روپے
گھر کے باورچی کو روزانہ 15-20 افراد کے لیے کھانا تیار کرنا آتا ہو۔
رہائش فراہم کی جائے گی