Description
ایف سیون ٹو اسلام آباد میں واقع گیسٹ ہاؤس کے لئے ماہر باورچی درکار ہے ۔
ہر قسم کے پاکستانی کھانے بنانے کا ماہر ہو۔
1. پلاؤ
2. بریانی
3. چکن کڑاہی
4. سبزی
5. دال
6. کلب سینڈوچ
7. چکن کارن سوپ
8. چنے
9. پائے
10. نہاری
11. چکن جنجر
12. چکن مصالحہ
مہربانی فرما کر صرف تجربہ کار افراد جو گیسٹ ہاؤس میں مہمانوں کے آرڈر پر لزیز کھانے اور وقت پر تیار کر سکتے ہوں ۔
ناتجربہ کار اور کچن ہیلپر رابطہ کی زحمت نہ کریں۔
مکان 30- بی، سٹریٹ 18, ایف سیون ٹو نزد رانا مارکیٹ
اسلام آباد