Description
یہ ایک کمپیوٹر کی ٹیبل ہے یعنی کمپیوٹر ٹرالی اور اس کے ساتھ کرسی ہے جو کہ بہت اچھی حالت میں ہے اور نیو پوشش میں ہے کمپیوٹر والی ٹیبل کی دراز بھی ہے اندر اور کی بورڈ رکھنے کے لیے نیچے شیلف بھی بنی ہوئی ہے سلائیڈنگ والی یہ پورا سیٹ افس میں کمپیوٹر کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے اور گھر میں بھی بچوں کے کمپیوٹر رکھنے کے لیے