Description
Used Very Good Condition!
میں یہ کمپیوٹر ٹرالی سیل کرنا چاہتا ہوں۔
صرف 6 مھینے استعمال کی ہے۔ اچھی اور صاف کنڈیشن میں ہے۔ سیل کرنیکی وجہ کمرے میں سپیس نہیں ہے۔ اگر کسی کو خریدنی ہے تو وہ رابطہ کریں۔
قیمت میں معمولی سی کمی ہو جائے گی۔
Zero Three Zero One
Five One Zero 55 Six Nine