Description
قطر ملک کے لیے کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے. (ویزا 2 سال)
میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
کمپیوٹر سکلز پر مہارت حاصل ہو, MS Office پر مہارت ہو، ٹائپنگ سپیڈ 25 سے 30 ہونی چاہیے.
عمر: 21 سے 35 سال
تعلیم: انٹرمیڈیٹ/ ICS/ بی سی ایس
تنخواہ: 1600 سے 2000 قطری ریال
ڈیوٹی: 8 گھنٹے
رہائش، کھانا، میڈیکل سب کمپنی کی طرف سے ہو گا
Note: Visa is not free
-
: , 1 , , 6,