Description
ناظم آباد اردو بازار میں دکان کے لیے کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے کمپیوٹر آپریٹر کو خاص کر ایم ایس آفس بخوبی چلانا آتا ہوں اور پرنٹ آؤٹ وغیرہ بھی آسانی سے کر سکتا ہو اور چھوٹی موٹی ہارڈویئر تو شوٹنگ بھی آتی ہو اگر ڈیزائننگ کا کورل ڈرا یا فرینڈ افیئر جانتا ہوں تو بہت اچھی بات ہے سیلری بہت بیسک ہو گئی لیکن کمیشن کا کام ہے جو بھی انکم ہوگی کسٹمر سے وہ ٪کے حساب سے تقسیم ہوگی
Timing Morning 10:00 Rat 8:30