Description
السلام علیکم
یہ سولر سیٹ اپ جتنا بھی لگا ہوا ہے یہ میرے یوز میں نہیں ہے مجھے اس سے بڑا سیٹ اپ لگوانا ہے جس کی وجہ سے یہ میں سیل کر رہا ہوں ،تمام چیزیں وارنٹی ،میں ہیں اور نیو ہیں
جن کو بھی لینا ہے برائے مہربانی نمبر پہ کانٹیکٹ کریں شکریہ
1) Ups 650 watt Rs. 23,000/-
2)Mppt Controller Rs. 10,500/-
3)Solar Wire 30 meter Rs. 6,000/-
4)Solar Plates X2 280 watt Rs. 18,000/-
5)Bettery 100ah Rs. 24,500/-
6) 10mm mppt wire Rs. 1500/-
Total Amount = Rs. 83,500/-