Description
*وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔
کمانڈ جیپ ایم 825 ماڈل 1979 بنوں کی پی رجسٹرڈ اورجنل کمپیوٹر بک موجود فائل آفس میں ہے ٹیوٹا 2D ڈیزل 2000 سی سی انجن مینول گیئر فور بائی فور نہیں ہے نیاء پینٹ نئے سیٹ کور باڈی مکینکل بہترین
لوکیش رانا جیپ کلب سرگودھا
ڈیمانڈ 7 لاکھ
گاڑی کی مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے یوٹیوب پر سرچ کریں
Pakistan Army Auctioned Commando Jeep
اور بھی جیپ دستیاب ہیں جیپ کی خرید و فروخت کے لیے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
Rana Jeep Club Sargodha