All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
cock and hen 0
1 / 4
Rs 3,000

cock and hen

Sabzazar, Lahore
2 days ago
Details
BreedOthers
SexPair
Age1
Price3,000
Description
جی السلام علیکم تمام دوست خیریت سے ہوں گے میرے پاس ایک مرغی اور مرغا ہے یہ تیسری منزل پر ہوتے ہیں بار بار اوپر جا کر ان کی دیکھ بھال کرنا بہت مشکل ہوتی ہے تو اس وجہ سے ہم انہیں بیچ رہے ہیں مرغی انڈا دینے والی ہے اور مرغا فل جوان ہے اگر کوئی بھائی لینا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کرے اس واٹس ایپ نمبر پر 0328**8186**593
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089489331
Report this ad