Description
واٹس ایپ نمبر
زیرو تین سو دو، ستانوے، ستانوے، سات سو اکتیس
کوبالٹ بائی سائیکل کا اوریجنل فریم ہے
اس میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں تاکہ اضافی سامان انسٹال کیا جا سکے
میں اس پر ٹوور کرتا ہوں تو سفر کے دوران تمام تر سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے میں ہر سائیکل کو اپنے حساب سے تیار کرتا ہوں
تاکہ کسی قسم کی مشکل پیش نا آئے
موبائل چارج کرنے کیلئے ڈائنمو بیٹری + سولر پینل انسٹال کیا گیا ہے
Size 27.5
Dual Hydraulic Disc Brake
Front Suspension
Front & Back (Double Carrier)
With Many More Useful Features
جو آپ کو شاید ہی کسی دوسری سائیکل میں ملیں گے