All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 2,500

Coat stand/Coat hanger/Cloth stand/Coat hanger stand/Botique stand

DHA Defence, Lahore
4 hours ago
Details
TypeCloth Stands
ConditionNew
Description
کوئی بھی لکڑی نقلی نہیں ھوتی اصل بات لکڑی کس درخت کی استعمال کی گئی ھے ۔ ہم ککڑ ڈرائی وڈ کا استعمال کرتے ھیں جسکی لائف ٹائم گارنٹی دیتے ھیں اگر کیڑا لگ جائے ٹیڑھا پن آ جائے دراڑ پڑ جائے تو دس سال کے بعد بھی قابل واپسی ھو گا۔ کچھ ناجائز منافع خور اصلی نقلی کا ڈھونک رچا کر فراڈ کرتے نظر آئیں گے ہوشیار رہیں ۔ لائیو ویڈیو پہ آئیں ہمارا شوروم وزٹ کریں باقاعدہ رسید بک پہ گارنٹی مینشن کر کہ دیتے ھیں ۔ مزید جاننے کے لئے اور دو سو سے زیادہ آرٹیکلز دیکھنے کے لئے وٹس ایپ کیٹلاگ وزٹ کریں 0/3/0/0/4/3/4/6/205 پورے پاکستان میں کارگو کی سہولت موجود ھے ۔ لاھور میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود ھے۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098862264
Report this ad