All categoriesDropdown arrow
1 / 9
Rs 100

CO5 Chara

Others, Mardan
8 hours ago
Description
Limited stock available. Super nAppier grass co5. کسان بھائیوں کی چارے کی قلت کی دشواریوں کے پیش نظر thailandسے درآمد شدہ سپر نیپئر گراس جو کہ گائیوں بھینسوں بکریوں کے لئے نہایت مفید چارہ ہے اور جانور اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں ایک مرتبہ کاشت کر کے دس سال آرام سے کٹائیاں لیں اور فی کٹائی سات اٹھ سو من چارہ اٹھائیں ایک کٹائی کے چا لیس سے پینتالیس دن کے بعد یہ چارہ دوبارہ تیار ہو جاتا ہے بس ایک دفعہ کھیلیاں نکال کر اس کی قلمیں لگائیں اور چارے کی قلت سے جان چھڑائیں چارے کا پروٹین لیول بھی جوار کی نسبت زیادہ ہے جانور بہت شوق سے کھاتے ہیں اس کا قد تقریبا دس سے پندرہ فٹ تک ہو سکتا ہے پورے پاکستان میں اس کی سہولت موجود ہے مزید معلومات کے لئے دئے گیے نمبر پر رابط کریں۔(View phone number) #supernapier grass #سپرنیپئرگراس
Location
Pakistan
Ad id 1098342201
Report this ad