Description
سی این جی کٹ فار سیل۔ ھنڈا سوک میں چالو حالت میں ھے۔ بڑی گاڑی ای ایف آئی انجن کے لیے آٹومیٹک کٹ ھے کرولا ھنڈا یا جو بھی بڑی گاڑی ھو مکمل سیٹ ھے سلنڈر 55 والا ھے۔ ابھی سیٹنگ سی این جی ہے ایل پی جی پے بھی کروا سگتے ھیں۔ گاڑی میں چل رہی ھے جس کو چاھیے ھو مستری اس کار سے اتار کے دوسری میں لگا دے گا۔