Description
geyser for sale gas and electric dual
فی الحال ہم الیکٹرک پر چلاتے ہیں گیس کے بٹن وغیرہ نئے لگنے والے ہیں ویسے بھی گیس اتی نہیں ہے ہم الیکٹرک پر ہی چلاتے ہیں کافی عرصہ سے گیس پر نہیں چلایا گیس والے حصے کی سروس وغیرہ ہونے والی ہے پھر چل جائے گا گیس پر