Description
50+ pcs
بغیر کسی جگہ سے ٹوٹے
مٹی بھی شامل ہے
ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ میں موجود ہیں
جو حضرات لینا چاہے وہ آکر خود دیکھ کر لے جا سکتے ہیں
ریٹ فائنل ہے لینا ہوتو رابطہ کرے
اپنا ٹائم ضائع مت کیجئے
سب لینے پر 120 کا ریٹ لگے گا
صرف جمعہ والے دن رابطہ کرے
sms aur call na kijiye
WhatsApp esi nmbr pr