Description
اسلامیہ یونیوسٹی آف بہاولپور کے شعبہ قانون میں بطور اسسٹنٹ پروفیسرتدریسی وانتظامی خدمات سرانجام دینے والے سر آس محمد صاحب کے زیر نگرانی، یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے طلباء کے لیے ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات 2024 کی بھرپور تیاری کرنے کے لیے آج ہی اپنی رجسٹریشن کرائیں اور 17 دسمبر سے کلاسز میں شمولیت اختیار کریں۔ ایسے نادر مواقع باربار نہیں آتے۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:6804194-0313