Description
چوکیدار کی ضروت ہے جو کراچی ڈیفنس کوٹھی پر فلُ ٹائم کا م کرسکے، عمر 30 سے 40 سال ،تنخواہ 25 ہزار اور کھانے کے لئیے 10 ہزار ماہانہ مل سکتاہے ۔ ڈیفنس کی کسی کوٹھی پر کام کرنے کا دو یا تین سال کا تجربہ ہونا چاہیئے ۔پولیس سرٹیفیکیٹ یا ضمانتی لازم ہے ۔فوری فون پر رابطہ کریں.
Mob:(View phone number)
کراچی ڈیفنس میں گھریلو ڈرائیور کی ضرورت ہے۔جو اٹومیٹک کار چلانے کا سات سالہ تجربہ رکھتا ہو۔ کراچی کے راستوں سے واقف ہوں ۔ ڈیوٹی صبح نو بجے سے رات نو بجے تک عمر 30 سے 40 سال،پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ یا دو شخصی ضمانت درکار ہے ۔
Mob:(View phone number)