All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Choti Bakri | Small Goat| Bakri | She- Goat 0
1 / 5
Rs 26,000

Choti Bakri | Small Goat| Bakri | She- Goat

Chatha Bakhtawar, Islamabad
3 weeks ago
Details
SexFemale
Age8
Description
یہ بکری ہے۔ بہت چست اور ایکٹیو ہے۔ مال نہیں ہوئی۔ بکرا ساتھ نہیں تو مال نہیں ہوئی۔ کان سمجھیں ہیں ہی نہیں۔ خدا نے بغیر کانوں کے پیدا کیا۔ پہلی دفعہ بچہ دے گی۔ بہت ہی تیز اور صحت مند ہے ماشاءاللہ۔ وزن ہے لحاظ سے بہت ہے ماشاءاللہ بغیر دیکھے کسی کو نہیں بھیجتا یہ میرا اصول ہے۔ خود آ کر دیکھیں اور ہاتوں ہاتھ لے جائیں۔ فراڈ سے اچھا ہے اسلام آباد میں چند سو کا پیٹرول خرچ کریں اور آ کر دیکھ لیں۔ کسی بھی جگہ ڈیلیور کرنے کا اصرار نہ کریں۔ قیمت ایک روپے بھی کم نہیں ہوگی لھذا منت سماجت سے بہتر ہے اپنی جیب دیکھ کر میسج کریں۔ صرف واٹس ایپ پر میسج کریں۔ شکریہ۔ I want to Sell this goat. please read the description in Urdu and contact me. thank you
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1091875263
Report this ad