Description
: کنول کمفرٹس فلیٹ، نیڈز سپر مارکیٹ کے قریب، سرجانی ٹاؤن
تنخواہ: بات چیت کے بعد طے ہوگی
کام کے اوقات: رات 9 بجے سے صبح 9 بجے تک
ضروری شرائط:
ایماندار اور مستعد ہو
چوکیداری کا تجربہ ہو (ترجیح دی جائے گی)
شناختی کارڈ لازمی ہوگا
رابطہ کریں:(View phone number)