Description
میرے پاس رکشہ ہے چنگچیچز کا ماڈل نمبر 2020 ہے فائل اور اوپن لیٹر ساتھ ملے گا اس کے علاوہ نمبر نہیں لگا ٹائر وغیرہ سب کچھ باڈی کنڈیشن ٹھیک ہے انجن کا ٹوٹل لکھا مطلب یس ہے اس کے علاوہ کوئی بھی کام ہونے والا نہیں ہے شکریہ سیریس لوگ صرف رابطہ کریں شکریہ مجھے سیل کر کے باہر جانا ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں کسی کو لے کر دیا تھا اس نے چلایا نہیں اس لیے میرے پاس کھڑا ہے(View phone number) اس میں صرف واٹس ایپ نمبر ہے