Description
Al Sayed Chappal Store
ہم لائے ہیں آپ کے لیے خالص ہینڈ میڈ پشاوری چپل کا بہترین انتخاب — جہاں روایت اور نفاست کا حسین امتزاج ملے۔
ہر قسم کی چپل آرڈر پر تیار کی جاتی ہے
چاہے آپ کو خاص ڈیزائن، رنگ یا سائز چاہیے ہو، ہم آپ کی پسند کے مطابق چپل تیار کرتے ہیں — مکمل مہارت اور معیار کے ساتھ
ڈیلیوری پورے پاکستان میں دستیاب ہے
آپ جہاں بھی ہوں، ہم آپ کی پسندیدہ چپل آپ کے دروازے تک پہنچاتے ہیں۔
اعلیٰ معیار، خالص چمڑا، روایتی اسٹائل
Al Sayed Chappal Store — جہاں ہر قدم میں ہو وقار!
Address: Al Sayed Chappal Store near Zubair gull kateela main collage road Tangi Charsadda