Description
یہ ہوائی چپل تیار کرنے والی پریس مشین ہے اس کے ساتھ گرائنڈر موٹر سان موٹر مشین بھی ہے یہ ہمارے پاس جوتا بنانے کا مکمل پروجیکٹ موجود ہے اس ہوائی چپل پریس مشین کے ساتھ اس کے سبھی سپیئر پارٹس موجود ہیں جوتا تیار کرنے کے بعد جوتے کے اوپر پرنٹنگ ڈیزائننگ کے لیے جو کیمیکل اور کلر استعمال کیے جاتے ہیں وہ سب موجود ہیں. اور اس کے ساتھ سکیچ ٹھپا اور ڈائیاں سب موجود ہیں ہوائی چپل مکمل تیار کرنے کا یہ پروجیکٹ اپ کو مل جائے گا 34000 ہزار روپے میں مجھے پیسوں کی سخت ضرورت ہے یہ سب اس لیے سیل کر رہا ہوں بہت کم رقم میں اور ان سب چیزوں کے علاوہ ہمارے پاس کچھ شیٹس اور کچھ شیٹس کا مٹیریل تیار پڑا ہے وہ بھی ہم اپ کو ساتھ ہی دے دیں گے