Description
فیصل آباد کے ایک سکول میں چینگ ہونگ روبا کمپنی کے نو عدد ایرکنڈیشنڈ انسٹال ہیں۔ یہ ڈی سی انورٹر ہیں۔
ان کو انسٹال ہوئے تین سال اور نو ماہ ہوئے ہیں۔ ہر ہفتہ صفائی کی جاتی ہے اور سال میں دو مرتبہ فل سروس کی جاتی ہے۔ یہ اے سی انسٹالڈ اور چالو حالت میں ہیں۔
پوری لاٹ کی قیمت 85000 ہزار روپے فی اے سی ہے۔
رابطہ۔
(View phone number)