Description
carry dabba changaan for sale 2005 model
اس وقت فیملی استعمال میں ہے ۔لائف ٹائم ٹوکن اصلی فائل اور مکمل اصلی کاغذات موجود ہیں ۔فرنٹ ڈسک بریك ہے ۔بیٹری' لائٹیں اشارے اگلے بیم ، ویمپر ،میٹر ، ہیٹ گیج ،پیٹرول گیج اور ہارن یہ سب کچھ ٹھیک ہے ۔انجن کا بھی کوئی کام نہیں کروانا ۔ لاہور کا نمبر رجسٹرڈ ہے۔ایک لیٹر میں 15 کلومیٹر فاصلہ طے کرتی ہے ریٹ پہلے ہی فائنل ہے ۔ریٹ پہ بحث نہ کریں ۔ سنجیدہ حضرت رابطہ کریں۔(
قیمت 5لاکھ)
03/ 01/ 70 / 36 / 14 / 8
See phone number