Description
چنگن پک اپ ڈبل کیبن پک اپ کار۔ اسکا اپنا طاقتور 1000cc انجن جو 1400 کلوگرام بوجھ اٹھا سکتا ہے، سوزوکی پک اپ سے بھی زیادہ۔ انجن کی بہترین حالت، کام کی ضرورت نہیں، پیٹرول اور ایل پی جی پر چل رہا ہے۔ 13/14 کلومیٹر اوسط۔ نئے ٹائر۔ مکینیکل کام کی ضرورت نہیں۔ صرف بیٹری کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ مکمل فائل موجود ہے. ٹوکن ٹیکس جون 2023 تک ادا شدہ ہے CPLC سی پی ایل سی کلیئر ہے. نمبر پلیٹیں گم ہو گئیں ہیں گھر میں, ڈھونڈ رہے ہیں اگر مل گئی تو دے دوں گا.
نوٹ. . . :::
مناسب ریٹ آفر دینے کے بعد موبائل نمبر مل جائے گا. .