Description
ہنڈا سی جی 125 ماڈل 2024 بہترین اور برانڈ نیو لک میں دستیاب ھے صرف 5000 کلو میٹر چلی ہوئ ھے پورا ایک سال ہوگیا میرے پاس ۔ایک بھی معمولی سا اسکریچ یا نشان نہیں ھے چلانے میں زیرو میٹر بائیک کا مزہ دے گی ۔ ناپسند آنے والی بائیک نہیں ھے مناسب اور فائنل قیمت ڈال رہا ہوں کیونکہ کاروبار نہیں کررہا ۔ قیمت سے ایک روپیہ کم نہیں ہوگا کوئ بحث نہ کرے