Description
ہنڈا 125 ۔ ماڈل 1993
رجسٹریشن۔ اسلام آباد کی ہے، مکمل فائل، سمارٹ کارڈ، بائیو میٹرک موجود ہے میرے نام پر ہے۔اورجنل، HM انجن، اوریجنل HM جاپانی سلنڈر، اورجنل سائلنسر اور اوریجنل آرایا رم ہیں۔ میٹر بھی اوریجنل ہے، ٹینکی اورجنل ہے، بس فریش رنگ کرایا ہے ٹاپے اورجنل نہیں ہے۔ موٹر سائیکل بہترین کنڈیشن میں ہے، کام نہیں ہے، ٹاپ سپیڈ 120 ہے۔ باہر جا رہا ہوں اس لئے سیل کر رہا ہوں۔ شکریہ