Description
السلام علیکم میرے پاس لیبارٹری کا انٹرفیوج مشین ہے اور بہت اچھا کام کرتا ہے اور بڑا سینٹرفیوز مشین ہے جس میں تقریبا سات سے اٹھ سمپل اٹر ٹائم اپ رن کر سکتے ہیں اچھے ار پی ایم پہ رن ہوتے ہیں اور اچھا سینٹیفیج مشین ہے مطلب میڈیم سائز کا ہے جس میں سات سے اٹھ سمپل اپ رن کر سکتے ہیں