Description
سینٹر ٹیبل سیٹ اویلبل ہے۔ شیشہ ٹاپ کے ساتھ 8mm کا۔ صرف ایک چھوٹے ٹیبل کی ایک شاخ ٹوٹ گئی ہے جو کہ آرام سے گلو وغیرہ سے جڑ سکتی ہے۔ باقی تصویروں میں کنڈیشن دیکھی جا سکتی ہے۔ برائے مہربانی جن احباب کو قیمت سمجھ میں آئے وہ رابطہ کریں. کمی بیشی صرف سنجیدہ لوگوں کے لئے کی جائے گی