Description
1.360° View Angle – پورے کمرے کا نظارہ ایک ہی کیمرہ سے۔
2. WiFi Connectivity – کیمرہ WiFi سے کنیکٹ ہو کر موبائل پر لائیو ویڈیو دکھاتا ہے۔
3. Easy Installation – صرف بلب کی جگہ لگائیں، کوئی وائرنگ یا DVR کی ضرورت نہیں۔
4. Full HD Video (1080p) – صاف اور شفاف ویڈیو کوالٹی۔
5. Night Vision – اندھیرے میں بھی صاف ویڈیو ریکارڈنگ۔
6. Motion Detection Alerts – حرکت ہوتے ہی موبائل پر نوٹیفکیشن۔
7. Two-Way Audio – آپ کیمرہ کے ذریعے بات بھی کر سکتے ہیں اور سن بھی سکتے ہیں۔
8. SD Card Support – 128GB تک کارڈ لگا کر ریکارڈنگ محفوظ کریں۔
9. Mobile App Control – Android اور iPhone ایپ کے ذریعے کنٹرول۔
10. Remote Access – دنیا کے کسی بھی کونے سے موبائل پر لائیو ویڈیو دیکھیں۔