Description
اسلام علیکم امید ہے کہ اپ ٹھیک ہوں گے 46000 لاکھ ہزار روپے میں ہم چار کیمروں کا پیکج دے رہے ہیں Dahua اور Hikvission میں اس میں 4 چینل ڈی وی ار ہوتا ہے اور 4 کیمرے اس کے ساتھ Bnc کنیکٹر پاور سپلائی سب کچھ اس میں انکلوڈ ہوتا ہے ود مکمل انسٹالیشن کے ساتھ ۔