All categoriesDropdown arrow
1 / 5

CCTV Camera Training for D. A. E Electrical

Gulberg 3, Lahore
18 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameSecurity Solutions
Type of AdJob Offer
Salary from10000
Salary to10000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
ڈی اے ای الیکٹریکل ڈپلومہ ہولڈر کے لیے خوشخبری ہم چھ مہینے کی ٹریننگ دے رہے ہیں جس میں اپ کو انٹرنیٹ کی وائرنگ سکیورٹی کیمروں کی وائرنگ الیکٹرک وائرنگ اور ٹیکنالوجی سے منسلک جتنے بھی کام ہیں اس کی ٹریننگ دی جائے گی ٹریننگ کا دورانیہ چھ مہینے کا ہوگا چھ مہینے کے بعد اپ کو ایک سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اس کے علاوہ اگر اپ ہمارے ہی ادارے میں جاب کرنا چاہیں تو مناسب تنخواہ پر جاب بھی دی جائے گی انٹرنشپ کے دوران مناسب وظیفہ دیا جاتا ہے جو کہ اپ کے انے جانے کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے ہے
Location
Pakistan
Ad id 1097146107
Report this ad