All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 27,500

CCTV CAMERA SET-UP PACKAGE

Bahria Town, Lahore
1 day ago
Details
BrandDahua Technology Ltd.
WifiNo
ConditionNew
Description
کیمراز کا مکمل سیٹ اپ ہے اس میں چار کیمراز 1080 پی چار چینل کا ڈی وی ار ڈائ سو جی بی کی ہارڈ ڈیزک جو اپ کو سات دن کی ریکارڈنگ دے گی اس کے علاوہ اپ کو ایک 240 فٹ کا کیبل کا رول دیں گے ہم چار بین سی پنیں ہوں گے چار ڈی سی پن ہوں گے ایک بڑی پاور سپلائی ہوگی اور ڈلیوری چارجز اس پیکج میں انکلوڈڈ ہے اپ پاکستان میں یا لاہور میں جہاں بھی اپ منگوانا چاہتے ہیں ہم اپ کے گھر پہ یہ سامان پہنچ جائیں گے اور ان لائن کیسے دیکھ رہے ہیں اس کا سیٹ اپ کا طریقہ کار بھی ہم سمجھائیں گے افٹر سیل سپورٹ بھی اپ کو کریں گے ہم اس کے اوتھرائز ڈیلر ہیں اور سارا سامان اوریجنل ہے مہربانی فرما کر فراڈیے اور چلتے پھرتے لوگوں سے کام مت کروائیں ہماری ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے گوگل پر جا کر انجینیئر کلب لکھیں یا سی سی ٹی وی کیمراز انجینئر کلب لکھیں اپ ہماری ویب سائٹ مل جائے گی اپ وہاں سے مزید چیزیں دیکھ سکتے ہیں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097093335
Report this ad