Description
فل جینین ہے 16 ہزار چلا ہے میٹر انجن گیر باڈی ہر چیز اپنی بہترین کنڈیشن میں ہے بیک ٹائیر بلکل نیو اور جینین کورڈیل 8ہزار کا نیو گلوایا ہے کوئی خراش کریک کچھ نہیں ایک ہاتھ میں چلا ہے بیٹری4ماہ پہلے نیو لگوئی تھی ۔
ائل پلگ فرنٹ بریک شو 4دن پہلے ہونڈا اجنسی سے چینج کیے ہیں ۔ 24 23 ماڈل کی کنڈیشن ہے کوٹلی کا نمبر لگا ہے
قیمت مناسب اور تقریبا فائنل ہے