Description
السلام علیکم ہمارا اپنا فش فارم ہے جسے جتنی ضرورت ہو اتنی ملے گی کم سے کم ارڈر بھی 10 کلو یا پانچ کلو ہو کو اس سے کم ارڈر نہیں لیا جائے گا اپ خود بھی ا کے پکڑ سکتے ہیں یا اپ ہم سے پکڑوا سکتے ہیں تازی مچھلی زندہ تولی جائے گی جتنی اپ کو ضرورت ہو اپ اتنی لے سکتے ہیں شادی بیا یا کسی بھی قسم کا ارڈر ہو رسی کی جائے