Description
ایک مریضہ کی دیکھ بھال کے لئے ایک خاتون کی ضرورت ہے پڑھی لکھی تجربہ کار جس کو مریض کی دیکھ بھال کا ایکسپیرینس ہو مریضہ کی عمر 70 ہے سٹاف کی ایج 35 سے زیادہ نہ ہو۔ اقبال ٹائون میں پیشینٹ ہے 24 آور رہائش کھانا دیا جائے گا شہر سے باہر والوں کو ترجیح دی جائے گی۔۔رابطہ کے لئے واٹس اپ کریں