Description
السلام علیکم اگر اپ کی گاڑی پٹرول زیادہ استعمال کر رہی ہے ۔تو رابطہ کر لیں ۔انشاءاللہ گارنٹی سے پٹرول کی ایوریج صحیح کی جاتی ہے
جو صاحبان ورکشاپ کے چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں وہ رابطہ کر لیں انشاءاللہ ٹیوننگ کرنے سے پٹرول کی ایوریج صحیح ہو جائے گی۔
نوٹ فرما لیں ٹیوننگ صرف سوزوکی گاڑیوں کی ہی کی جاتی ہے
کاربوریٹر چاہے کسی بھی گاڑی کا ہو انشاءاللہ وہ صحیح کیا جائے گا۔
پٹرول کے بہت زیادہ ستائے ہوئے دوسرے شہر کے لوگ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ پکچرز میں میرا وزٹنگ کارڈ لگا ہوا ہے