Description
We are looking for a reliable and professional driver for our ride-hailing business. This is a secure and long-term job for the right candidate!
Work Type: Driving for careem, Yango, and InDrive
Vehicle Provided: Yes (well-maintained)
Salary Package:
PKR 30,000 for a 27-day work month
4 days off each month (flexible)
Trial Period: 15 days at PKR 20,000 (no days off during the trial)
What We’re Looking For:
Valid driving license
Minimum 2 years of driving experience (ride-hailing experience is a plus)
Familiarity with Lahore routes
Trustworthy, professional, and customer-friendly attitude
Perks & Benefits:
Fuel and maintenance costs are covered by the employer (except in cases of accidents caused by driver negligence, solely the driver will be responsible for the cost)
Fixed salary—no uncertainty!
Clean, modern, and safe vehicle
Regular work schedule with guaranteed days off
Important Note:
This is a performance-based opportunity. We are seeking a driver who meets our standards of professionalism and vehicle care.
To Apply:
Call [ (View phone number)] or WhatsApp at today to schedule an interview. Serious applicants only!
ہماری رائیڈ ہیلنگ بزنس کے لیے ایک ذمہ دار اور پیشہ ور ڈرائیور درکار ہے۔ یہ ایک محفوظ اور طویل مدتی نوکری ہے جو اہل امیدوار کے لیے بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔
کام کی نوعیت کیریم یانگو، اور ان ڈرائیو کے لیے ڈرائیونگ
گاڑی فراہم کی جائے گی: (مینٹینڈ)
تنخواہ پیکج:
30,000 روپے ماہانہ
ہر مہینے 4 چھٹیاں (لچکدار)
ٹرائل پیریڈ: 15 دن کے لیے 20,000 روپے (ٹرائل کے دوران کوئی چھٹی نہیں)
ہماری شرائط:
درست ڈرائیونگ لائسنس
کم از کم 5-2 سال کا ڈرائیونگ تجربہ (رائیڈ ہیلنگ کا تجربہ اضافی پوائنٹ ہوگا)
لاہور کے راستوں کی اچھی معلومات
ایماندار، پیشہ ورانہ، اور خوش اخلاق رویہ
فائدے اور سہولیات:
اچھی کارکردگی آپ کی تنخواہ میں اضافہ کرے گی۔
فیول اور مینٹیننس کے اخراجات
مالک کے ذمہ ہوگا
(سوائے ان حادثات کے جو ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث ہوں صرف ڈرائیور ذمہ دار ہوگا۔ڈرائیور کی ذمہ داری: تمام ٹریفک چالان خود ادا کرے گا
مقررہ تنخواہ—کسی قسم کی غیر یقینی نہیں
صاف، جدید، اور محفوظ گاڑی
مقررہ کام کے اوقات اور گارنٹی شدہ چھٹیاں
اہم نوٹ:
یہ کارکردگی پر مبنی موقع ہے۔ ہم ایسے ڈرائیور کی تلاش میں ہیں جو پیشہ ورانہ معیار پر پورا اترے اور گاڑی کی حفاظت کا خیال رکھے۔
درخواست دینے کےلیا کال کرے (View phone number) پر واٹس ایپ کریں۔ صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کری