Description
---
برائے فروخت: Canon 600D DSLR (50mm لینز کے ساتھ)
فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے بہترین موقع!
میں محمد باقر حسین چشٹی، امام و خطیب 77/ای بی میکناں والا، اپنا ذاتی استعمال کا مکمل صاف ستھرا Canon 600D DSLR کیمرہ برائے فروخت پیش کر رہا ہوں۔
کیمرہ بہت کم استعمال ہوا ہے اور بہترین حالت میں موجود ہے۔
تفصیلات:
ماڈل: Canon EOS 600D
لینز: Canon EF 50mm f/1.8 (بہترین پورٹریٹ لینز)
کنڈیشن: 10/10 (صاف ستھرا، کوئی اسکریچ یا نقص نہیں)
مکمل سامان: بیٹری + چارجر
استعمال: بہت کم استعمال کیا گیا
قیمت: 40,000 روپے (معقول کمی بیشی کی گنجائش موجود ہے)
یہ کیمرہ فوٹوگرافی یا ویڈیو کے شوقین افراد کے لیے ایک شاندار انتخاب ہے۔
رابطہ:
محمد باقر حسین چشٹی
امام و خطیب 77/ای بی میکناں والا
فون نمبر: (View phone number)