All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Camera Power Shot A530 0
1 / 8
Rs 7,500

Camera Power Shot A530

Wah Cantt, Wah
5 days ago
Details
TypeInstant Cameras
Sensor SizeFull Frame
BrandCanon
ConditionNew
Description
بالکل نیا کیمرہ ہے ایک بار بھی استعمال نہیں ہوا امریکہ سے آیا ہے کیمرہ کا میگا پکسل 4 ہے جوکہ موبائل کے 40 میگا پکسل کے برابر ہے 4 ایکس ملٹی زومنگ ہے میڈ ان ملائیشیا ہے بہت اچھی پرفارمینس ہے میرے پاس دوسرا کیمرہ ہے اس لیے اسے سیل کررہا ہوں جس بہن بھائی نے لینا ہے 6 ہزار فل اینڈ فائنل ہے اس سے ایک روپیہ بھی کم نہیں ہوگا اس لیے 6 ہزار میں جو لینا چاہیں وہی لوگ رابطہ کریں کیمرہ کے ساتھ ایک چارجنگ کیبل اور ریچارج ایبل سیل ہیں ہر طرح کی تسلی کرکے لیں میٹنگ پلیس واہ کینٹ اور حسن ابدال ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1090962414
Report this ad